کراچی میچز : 50 فیصدشائقین کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کیلئے پچاس فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2PeB0II
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.