پاکستان کرکٹ بورڈ کے  گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 27 فروری کو کراچی میں ہو گا جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dJTye5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.