قلندرز کے پلیئرز بھرپور فارم میں‘ٹیم اچھے نتائج دیگی: سمت پٹیل

لاہور(نمائندہ سپورٹس)لاہور قلندرز میں شامل انگلش آل راؤنڈر سمِت پٹیل نے کہاہے کہ فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں جس ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اس سے وہ کافی متاثر ہوئے ہیں، قلندرز کے مقامی پلیئرز بھرپور فارم میں ہیں، ٹیم اس بار بھی اچھے نتائج دیگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bEjDbU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.