انٹر نیشنل مصروفیات ، علیم ڈار 25فروری سے 14مارچ تک پی ایس ایل کیلئے دستیاب نہیں ہونگے 

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) علیم ڈار کی عدم دستیابی پر پی ایس ایل کے میچ آفیشلزمیں تبدیلی‘پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق علیم ڈار افغانستان بمقابلہ زمبابوے سیریز کے باعث 25 فروری سے 14 مارچ تک دستیاب نہیں ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZMiVna
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.