پی ایس ایل 6،ٹاپ غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک ہوگئی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پلیئرز ڈرافٹ 10 جنوری کو منعقد ہوگا جس کیلئے پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز کو 400 سے زائد کھلاڑیوں کی فہرست بھیج دی تاہم بیشتر کھلاڑیوں کی اپنی اپنی نیشنل ٹیموں کے ساتھ ڈیوٹیز کی وجہ سے مکمل دستیابی نہ ہونا ٹیموں کو کامبی نیشن بنانے کیلئے زیادہ سوچنے پر مجبور کر دیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pZ9Wdt
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pZ9Wdt
https://ift.tt/eA8V8J