کوچز عابد علی، عمران بٹ‘ محمد عباس کی خامیاں دور کرنے میں مصروف

لاہور(نمائندہ سپورٹس) نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہورمیں اوپنر عابد علی،عمران بٹ اور فاسٹ بائولر محمد عباس کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو ذمہ داریاں سونپی گئی، ا ہیڈکوچ مصباح الحق بھی ٹپس دے رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kfEshI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.