سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ہرا کر  انڈر 16ون ڈے کرکٹ کپ جیت لیا 

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر انڈر16 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3smSMI1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.