ملتان کے ضیاء الرحمن نے مسٹر  جنوبی پنجاب کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا 

ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ) سپورٹس آفس ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام مسٹر و جونیئر مسٹر جنوبی پنجاب کے ٹائٹل کیلئے ڈیرہ غازیخان ،ملتان ، بہاولپور ڈویژن سے 35تن سازوں نے حصہ لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aN5qdm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.