بگ بیش لیگ:سڈنی سکسرز  کی سرفہرست پوزیشن  

سڈنی(پی پی آئی )بگ بیش لیگ کے 41 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے 84 رنز بنانے والے مرد میدان جوش فلپس کی بدولت پرتھ سکارچرز کو سات وکٹوں سے ہرا کر آٹھویں فتح کی بدولت ٹیبل پر 32 پوائنٹس کے ساتھ اپنی سرفہرست پوزیشن برقرار رکھی جبکہ سڈنی تھنڈر 9 پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39FR6BN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.