حماد اعظم پر میچ فیس کا  پچیس فیصد جرمانہ عائد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) ناردرن کے حماد اعظم پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلیئرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا پچیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے،یہ واقعہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور ناردرن کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38UiaxT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.