جنوبی افریقین کرکٹ ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آج پاکستان آمد

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)کرونا وائرس کی وجہ سے امارات کی ایئرلائنز نے جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں جس کی وجہ سے جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم آج صبح خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے جوہانسبرگ سے صبح چھ بجے قائد اعظم انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2XO3cD2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.