جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز، 20رکنی قومی سکواڈ کا اعلان ، 9نئے کھلاڑی شامل

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oQcbjf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.