نئے 9کھلاڑیوں کیلئے موقع ہے مستقل جگہ کیلئے کارکردگی دکھائیں : محمد وسیم 

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہاہے کہ وہ پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،یہ9 کھلاڑی اب کرکٹ کے سب سے اہم فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sspQiB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.