پیر نقیب الرحمان اور سینیٹر وسیم شہزاد کی رحمان ملک سے ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت 

اسلام آباد (نیوز رپورٹر+ این این آئی) سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر نقیب الرحمن نے اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ چیئرمین سینٹ کمیٹی برائے داخلہ رحمن ملک کے گھر جاکر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nXY8XG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.