پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لیکر آئیں ، الیکشن کمشن کو جواب دینا ہوگا: بلاول

عمرکوٹ (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لے کر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سامنے کھڑی ہیں، کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iqlN1K
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.