اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روکدیا، تقرری کی سمری دوبارہ کابینہ کو بھجوانے کی ہدایت

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے چئیرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کے خلاف کیس میں چیئرمین پی ٹی وی کوکام سے روکتے ہوئے تقرری کی سمری دوبارہ کابینہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38H4pm1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.