وحدت روڈ: گیس ہیٹر سے گھر میں آتشزدگی، نانی 2 نواسیوں، ایک نواسے سمیت زندہ جل گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور وحدت روڈ کے علاقہ میںگھر میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بچے اور ان کی نانی جاں بحق ہوگئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2LwXiDS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.