سربراہ فضائیہ کی ترک فوجی قیادت سے ملاقاتیں دفاعی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران ترکی کی اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان اور ترکی بالخصوص دونوں فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Lr9ZAp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.