سفیروں کی ملاقات‘ عرب ممالک سے تعلقات کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں: طاہر اشرفی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لفتہ اور عمان کے سفیر الشیخ محمد بن عمر المرھون نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام کا اہم ترین ملک جس نے ہمیشہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35K2D1B
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.