رضائے الٰہی کیلئے دکھی انسانیت کی خدمت سے دل کو سکون ملتا ہے: پرویز الٰہی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے سندس فائونڈیشن کے چیئرمین یٰسین خان نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ذکر کیا اور گجرات، گوجرانوالہ، وزیرآباد، فیصل آباد، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ میں قائم مراکز کے حوالے سے بریف کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38P5rfO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.