عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے سے ہی ملکی سلامتی یقینی: شجاعت، مسلم لیگ کے پھر صدر منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کی تنظیمی سرگرمیاں پورے ملک میں گزشہ سال اکتوبر 2020ء سے جاری تھیں تحصیل اورضلعی تنظیمیں مکمل ہونے کے بعد چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، خیبر پی کے، بلوچستان، ناردرن ایریا گلگت بلتستان اور اسلام آباد کیپٹل میں تنظیم سازی مکمل ہوئی جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی الیکشن مسلم لیگ ہائوس لاہور میں منعقد ہوئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oUlHSl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.