شیخ رشید،جہانگیر ترین کی  رحمان ملک  کے گھر آمد ‘ ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد ہفتہ کو سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چئیرمین سینیٹر رحمان ملک کے گھر گئے اوران کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38Ouuje
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.