قبضہ میں لیا گیا طیارہ مسلم لیگ ن دور میں مہنگی لیز پر لیا گیا: غلام سرور، کمپنی مالک، ڈائریکٹر بھارتی نکلے

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ ملائیشیا کی عدالت نے ہمیں سنے بغیر اچانک فیصلہ سنایا اور طیارہ قبضے میں لے لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qrGgG7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.