بہاولنگر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: شعیب خان
چشتیاں (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر نے سپورٹس کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے قومی سطح کے کھلاڑی پیدا کئے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2JAwnGv
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2JAwnGv
https://ift.tt/eA8V8J