عوام کا تحفظ اولین ذمہ داری، برداشت کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے: عثمان بزدار

لاہور (نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدام کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور تحمل و برداشت کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Bz0FhA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.