کمشنر ہیریکینز اور ڈپٹی کمشنر تھنڈرز ملتان  کے درمیان میچ آ ج ہو گا 

ملتان (سپورٹس رپورٹر)ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے سلسلے میں ایک کرکٹ میچ کمشنر ہیریکینز ملتان اور ڈپٹی کمشنر تھنڈرز ملتان کے مابین آج دن ایک بجے ملتان کرکٹ گراونڈ نواں شہر ملتان کھیلا جائے گا. کمشنر ہیریکینز کی قیادت کمشنر ملتان جاوید اختر محمود جبکہ ڈپٹی کمشنر تھنڈرز کی قیادت عامر خٹک ڈپٹی ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/385uL0A
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.