شاہیرہ شاہد سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ گریڈ 21کی آفیسر شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38J9dqV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.