پاکستان شاہینزآج تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گے
ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز اور کنٹربری کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آ ج کھیلا جائیگا ،تین جنوری کو پاکستان شاہینز کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون، بمقام لنکن میں کھیلا جائیگا ،پانچ جنوری کوپاکستان شاہینز کا پانچواں ٹی ٹونٹی میچ، بمقابلہ نیوزی لینڈ الیون، بمقام لنکن میں کھیلا جائے گا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3869FQ1
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3869FQ1
https://ift.tt/eA8V8J