عدالت میں شہباز شریف، حمزہ سے ملاقات، براڈ شیٹ حکومت کے منہ پر طمانچہ، اس سال عمران اکیلے رہ جائیں گے: مریم نواز

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت میں مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال‘ حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم سے متعلق مشاورت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bJQBsP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.