مریم اورنگزیب کو 50کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا‘ معافی مانگیں یا ادائیگی کریں: شہزاد اکبر

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ان کے ہتک آمیز بیان پر قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oL6C5r
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.