Latest Answer Key

ads

 پہلاسٹی سٹارکرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا مرحلہ جاری

خانیوال(نمائندہ خصوصی) شبیراسٹیڈیم میں سٹی سٹارکرکٹ کلب کے زیراہتمام پہلاسٹی سٹارکرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا مرحلہ جاری ہے جسکے پہلے کوارٹرفائنل میں کے سی سی کبیروالاکرکٹ کلب نے تلمبہ کرکٹ کلب کو07رنز سے ہرادیااسی طرح دوسرے کوارٹرفائنل میں الفیصل گرین کرکٹ کلب نے رینبوکرکٹ کلب کو04وکٹوں سے شکست دی جبکہ تیسرے کوارٹر فائنل کے میچ میں آل ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n30IvC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.