Latest Answer Key

ads

پی ایس ایل: میچ فکسنگ سے متعلق کیس میں ملزمان کی ضمانتیں مسترد

ملتان(سپورٹس ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ 2020 کے میچ فکسنگ سے متعلق منی لانڈرنگ اورٹیررفائنانسگ کیس میں مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gzcwDx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.