سٹی جمخانہ کرکٹ کلب  کوٹ سلطان نے میچ جیت لیا 

میر پوربھاگل (نامہ نگار)الغازی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹی جمخانہ کرکٹ کلب کوٹ سلطان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر234 رنز بنائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nkE7e4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.