کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی : عمران اکرم 

دوکوٹہ ( نا مہ نگار ) ماہر تعلیم چوہدری عمران اکرم نے کوچھے کنگز کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کو مکمل کٹس فراہم کیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو منفی سر گرمیوں سے دور رکھنے کیلئے کھیل کے میدان آباد کرنا ہونگے اور ہم کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے حافظ افتخار اکرم ،چوہدری عرفان اکرم ،سرفراز اکرم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gCVgx3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.