بابر اعظم نے ٹینس بال سے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی

ملتان(سپورٹس ڈیسک) نیپئر میں ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کسی بھی زخم کو بھرنے میں وقت لگتا ہے، بابر مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہیں،انھوں نے انجری کے بعد پہلی بار ٹینس بال سے ہلکی پھلکی بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کردی ہے، وہ بتدریج مکمل فٹنس کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aG07gm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.