پاکستان عماد وسیم کے ساتھ محمد عامر جیسا سلوک کررہا ہے: راشد لطیف

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ آل راؤنڈر عماد وسیم کا صحیح استعمال نہیں کررہی ہے جس سے بالآخر ان کا اعتماد کم ہوسکتا ہے اور وہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہونیوالے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کی طرح باغی بن سکتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34FHOnk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.