Latest Answer Key

ads

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے ٹیم  کو کافی محنت کرنا ہوگی،وسیم اکرم

ملتا ن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کی تیاری کے لیے ہماری ٹیم کے پاس 10 دن ہوں گے جس میں ٹیم کو کافی محنت کرنا ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VW4KKw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.