Latest Answer Key

ads

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کرائسٹ  چرچ سے کوئنز ٹاون پہنچ گیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے اسکواڈ کی مینیجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی ،اسکواڈ میں شامل 52 اراکین کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل پہنچے جس کے بعد مقامی ہوٹل میں دو گھنٹے قیام کے بعد قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز کوئنز ٹاؤن پہنچا ،52 رکنی اسکواڈ کرائسٹ چرچ سے بزریعہ پرواز کوئنز ٹاؤن پہنچا،اسکواڈ میں شامل ایک رکن آکلینڈ سے کوئنز ٹاؤن ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ItdFjm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.