Latest Answer Key

ads

ڈومیسٹک کرکٹر تاحال پی سی بی جانب سے پیسوں کی ادائیگی کے منتظر

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی کا نیا سیزن اپنا آدھا سفر مکمل کرچکا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرنے والے کھلاڑی اب بھی 3 ماہ قبل شروع ہونے والے تازہ معاہدوں کے تحت اپنی ماہانہ ادائیگی کے منتظر ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/33XRVnr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.