ٹی20 رینکنگ، شاہین آفریدی ، حفیظ اور رضوان کی لمبی چھلانگ
ملتان(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے کیریئر کی بہترین 16ویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھی لمبی چھلانگیں لگائی ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rlmuO1
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rlmuO1
https://ift.tt/eA8V8J