ڈیفنس تائیکوانڈو صادق آباد کے 4کھلاڑی رحیم یارخان کی ٹیم کی طرف سے حصہ لیں گے: انسٹریکٹر محمد امین

صادق آباد(نمائندہ نوائے وقت) کمشنر سپورٹس گالا میں ڈیفنس تائیکوانڈو سنٹرصادق آباد کے 4کھلاڑی ڈسڑکٹ رحیم یارخان کی ٹیم کی طرف سے حصہ لیں گے ان خیالات کا اظہار انسٹریکٹر ڈیفنس تائیکوانڈو سنٹر صادق آباد محمد امین نے کیا انہوںنے کہاکہ کمشنر سپورٹس گالا میں پوری ڈویژن بھر سے چاروں اضلاع کی ٹیمیں حصہ لیں گی پانچویں ٹیم میزبان ٹیم ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38uwcVz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.