وزیراعظم قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں لائے، 100 ارب پیکج ترقی پر خرچ ہو گا: شبلی فراز

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قبائلی علاقہ جات کے انضمام کے وقت این ایف سی ایوارڈ سے تین فیصد قبائلی اضلاع کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ...


Powered by Blogger.