خواجہ برادران کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا: شہباز شریف

لاہور(نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ برادران کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ خواجہ برادران کے کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتساب پر فرد جرم ہے۔ ...


Powered by Blogger.