اعجاز شاہ نے ننکانہ ہسپتال میں لواحقین کیلئے قیام گاہ کا افتتاح کر دیا



ننکانہ صاحب (نامہ نگار) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) پیر اعجازاحمد شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں 
مریضوں کے لواحقین کی سہولت کے لیے تعمیر کی گئی قیام گاہ کا افتتاح کر دیا۔ ...



Powered by Blogger.