اوور سیز پاکستا نیوں کو ووٹ کا حق دیا، سابق حکومتیں کھوکھلے نعروں سے بہلاتی رہیں: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں اوورسیز پاکستانیز کمشن پنجاب کے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/317953s
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.