کرونا کی چوتھی لہر خطرناک، سب ویکسین لگوائیں: شجاعت، پرویز الٰہی، مونس 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ کرونا کی چوتھی لہر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kDDWMB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.