شیخوپورہ : ڈولفن کلب نے ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈولفن کلب اور شیخوپورہ لائن کلب کے مابین کھیلا گیا جو ڈولفن نے چھ وکٹوں سے جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DXkrFD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.