تارکین وطن ووٹ کا حق ملنے سے بہتر قیادت کا انتخاب کر سکیں گے: پرویز الٰہی

لاہور (نیوز رپورٹر) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان مسلم لیگ (ق) سعودی عرب کے صدر چودھری اظہر وڑائچ نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3rf0WET
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.