لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا دورہ وزیرستان ، اتمانز ئی مشران کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

میران شاہ (آئی این پی ) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ وزیرستان کے موقع پر اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ میں افغانستان سے متاثرین کی واپسی، دوطرفہ تجارت بڑھانے اور انڈسٹریز بنانے سمیت علاقے کے دیگر مسائل پر بات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/319NlEb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.