نیب کیخلاف منظم ، مر بوط پرا پیگنڈا پہم جاریہے: جاوید اقبال

اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی احتساب بیور وکے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے ٹھوس دستاویزی شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں قانون کے مطابق ریفرنسز معزز احتساب عدالتوں میں دائر کررکھے ہیں جن کی مؤثر پیروی کی وجہ سے نیب کے خلاف ایک منظم اور مربوط پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3I3YNSH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.